نئی دہلی 11 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی نے آ ج ‘ سا نسد آ در ش گر ام یو جنا‘‘ کی نئی دہلی میں شر و عا ت کی ۔ ا س ا سکیم سے د یہی تر قی ہو گی جسکا مقصد لو گو ں کی میعا ر ز ند گی کو ا و نچا
کر نا ہے بلکہ تما م طبقا ت کو میعا ری سہو لتین پہنچا نا ہے۔ و زیر ا عظم نے یو م آ زا دی کے مو قع پر منفر د اسکیم کا لو ک نا ئیک جئے پر کا ش نا را ئین کی یو م پید ا ئش کے مو قع پر شرو ع کر نے کا اعلا ن کیا تھا۔ ا س اسکیم کے تحت 5 سا لو ں میں 2000 گا و ں کو شا مل کیا جا ئے گا ۔